منگل، 15 جون 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے سال 2020 میں کرونا وائرس کی بندشوں کے باوجود 2 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار کے سلسلے میں بیرونی ممالک بجھوایا ہے؛ 30 رکنی نیٹو کا سربراہ اجلاس پیر کو فوجی اتحاد کو مضبوط بنانے کے عزم اور روس اور چین کے لیے سخت پیغامات کے ساتھ ختم ہوا؛ چین نے جی سیون سربراہ اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر تنقید کی گئی تھی؛ امریکی صدر جو بائیڈن اور یورپی یونین کے رہنماؤں کا سربراہ اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہے اور سعودی عرب کی وزارتِ حج نے رواں برس فریضۂ حج کی خواہش مند خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر رجسٹریشن کی اجازت دی ہے۔