منگل، 22 جون 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

افغان حکومت کے سیکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے ایک حفاظتی لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے؛ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران افغانستان کے 86 اضلاع پر قابض ہو چکے ہیں؛ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت کو بحال کر دیا ہے؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن آج منگل کے روز جرمنی رونہ ہو رہے ہیں جہاں وہ لیبیا کے بارے میں ایک اہم کانفرنس میں حصہ لیں گے اور وائٹ ہاؤس نے کوویڈ 19 ویکسین کی 55 ملین خوراکیں بیرون ملک فراہم کرنے کے لئے منصوبہ بندی کی ہے۔