منگل، 4 مئی 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ کرونا ویکسی نیشن کی یومیہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے؛ امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوٹے موٹے حملوں سے فوج کے انخلا پر کوئی اثر نہیں پڑے گا؛ امریکی محکمۂ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ طالبان نے استنبول کانفرنس سے قطعی انکار نہیں کیا۔ وہ اب بھی اس میں شرکت کے لیے قیادت سے گفتگو کر رہے ہیں اور بل گیٹس اور ملنڈا نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔