منگل 27 اکتوبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد لقمۂ اجل بن گئے جب کہ 70 سے زائد زخمی ہیں؛ بھارتی فوج کی آمد کے 73 سال مکمل ہونے پر منگل کو مسلم اکثریتی وادیٔ کشمیر میں جزوی ہڑتال رہی اور سعودی عرب نے فرانس کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔