منگل، 14 ستمبر 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں مستقبل میں اپنے کردار کے تعین کرنے کے لیے امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا؛ طالبان نے ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان جنگی جرائم کا مرتکب ہوئے ہیں؛ امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر 24 ستمبر کو چار ملکوں امریکہ، بھارت، آسٹریلیا اور جاپان کے گروپ 'کواڈ' کا ایک اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہو رہا ہے اور پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید دو ہزار 580 افراد متاثر اور 78 افراد ہلاک ہوئے۔