بدھ، 17 فروری 2021 کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

نیوزی لینڈ کا افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان؛ امریکہ میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم، 20 افراد ہلاک اور آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے پروگرام بحال، لیکن بجلی پر سبسڈی کم کرنا ہوگی۔