بدھ یکم جولائی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی افغان صدر اشرف غنی سے ویڈیو لنک پر گفتگو، پاکستان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات، روسی خفیہ ایجنسی کے بینک اکاؤنٹ سے طالبان سے منسلک اکاؤنٹ میں بھاری رقوم منتقل کی گئیں اور امریکی انٹیلی جنس ذرائع،پاکستان میں کرونا وائرس کے مزید 91 مریض دم توڑ گئے۔