بدھ 3 جون کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکہ میں آٹھویں روز بھی احتجاج، کابل کی مسجد وزیر اکبر خان میں بم دھماکہ، پیش امام سمیت دو افراد ہلاک اور افغان صدر اشرف غنی اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو میں ویڈیو کانفرنس رابطہ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال۔