نیوز بلیٹن 2021-25-05

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں منگل کو بے دریغ فائرنگ میں 19 بچے اور 2 بالغ افراد ہلاک ہو گئے؛ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد شہر سیل کر دیا ہے اور قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h