بدھ 27 مئی کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 28 اموات، کل ہلاکتیں 1225 ہوگئیں، بھارت میں کرونا وائرس کے چھ ہزار نئے کیسز کی تصدیق، متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی، مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں کرونا وائرس کی پابندیاں نرم اور سعودی عرب کا 31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلان۔