بدھ 21 اکتوبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے کے قریب ویزہ کے حصول کے لیے جمع ہونے والے مجمع میں بھگدڑ مچ جانے سے15 افراد پاؤں تلے کچل کر ہلاک ہو گئے؛ شمال مشرقی افغان صوبے تخار میں حکام کے مطابق رات کو طالبان کے حملوںمیں سرکاری افواج کے کم از کم 34 اہل کار مارے گئے؛ امریکی صدر ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں سوئنگ سٹیٹ پنسلوانیا پہنچ گئے ہیں جب کہ سابق صدر براک اوباما ڈیموکریٹک امیدوار جو بایئڈن کی حمایت میں فلاڈیلفیا پہنچ رہے ہیں؛ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ویزہ فری آمد و رفت سمیت اہم سمجھوتوں پر دستخط اور آئی جی کو کس نے 'اغوا' کیا؟ آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم۔