نیوز بلیٹن 2021-27-10

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ادھار دیے ہیں اور مؤخر ادائیگیوں پر ایک ارب 50 کروڑ ڈالر تک مالیت کا تیل بھی فراہم کیا جائے گا؛ تہران میں آج افغانستان کے بارے میں مذاکرات ہو رہے؛ خیبرپختونخوا کے تین مختلف جنوبی اضلاع میں میں تشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں مجموعی طور پر چھ سیکورٹی اہل کاروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو 10 رکنی بلاک آسیان کے سالانہ اجلاس میں ورچؤئل شرکت کر کے اس تنظیم سے اپنے ملک کے تعلقات کو دوبارہ شروع کیا اور جاپانی شہزادی ماکو نے منگل کو روایتی شادی کی تقریبات کے بغیر خاموشی سے ایک عام آدمی سے شادی کا بندھن باندھ لیا۔