بدھ 28 اکتوبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 14 اموات ہوئی ہیں؛ پاکستان اور چین نے بھارت اور امریکہ کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور امریکہ کی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔