بدھ 16 ستمبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کی حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دوحہ میں گزشتہ رات ہونے والی عمومی بات چیت کے دوران دونوں فریقین میں مذاکرات کے طریقۂ کار سے متعلق بیشتر امور پر اتفاق ہو گیا ہے، امریکہ کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 90 ہزار نئے کیسز اور 1290 اموات کی تصدیق ہوئی ہے اور پاکستان کی وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو ملک کی قانون ساز اسمبلیوں کی رکنیت کے حصول کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کی منظوری دی ہے۔