بدھ 23 ستمبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ وائرس پھیلانے پر چین کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، صدر ٹرمپ کا مطالبہ؛ بھارت اور چین کا لداخ میں مزید فوجی تعینات نہ کرنے پر اتفاق؛ سعودی عرب کا 4 اکتوبر سے عمرے پر عائد پابندی مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان اور سی ڈی سی کا خدشہ درست ثابت، امریکہ میں کرونا سے ہلاکتیں دو لاکھ ہو گئیں۔