جمعہ 18 ستمبر کا بلیٹن

Your browser doesn’t support HTML5

بین الاقوامی ثالثی ٹربیونل نے ریکوڈک پراجیکٹ کیس میں پاکستان پر عائد 6 ارب ڈالر جرمانے پر مستقل حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے، پاکستان نے اپنے دو ہمسایہ ممالک ایران اور افغانستان کی سرحدوں کے ساتھ 18 کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ تمام ممالک ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو جاری رکھیں۔