View 360 – پیر 2 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی پاکستان سے اپنے ساتھ کیا لے کر گئیں، پاکستان میں پشتون حقوق کی تحریک کیوں زور پکڑ رہی ہے، بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیدہ، امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں خوش رہنے کی کلاس میں طالب علم کیا سیکھ رہے ہیں اور لیاری کی لڑکیوں کا فٹبال کلب۔