View 360 – جمعرات 23 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ، ترکی اور امریکہ کے کشیدہ تعلقات، امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے صدر ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ اور مقبولیت میں کمی، کمپیوٹر کے زیادہ استعمال سے بچوں کی آنکھوں پر اثرات اور امریکی مسلمان فنکاروں کی اپنی تاریخ اور ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش۔