View 360 – جمعہ 27 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان تاریخ ساز ملاقات کیا خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت، بھارتی وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات کیا دو طرفہ تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے، ایک مسلم فیشن برانڈ کو جگہ دینے پر امریکی سٹور کو تنقید کا سامنا اور نیویارک میں ایک پاکستانی نے بنایا ٹرمنل تھری۔