View 360 – جمعہ 10 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں یمن میں سعودی اتحاد کا بچوں کی بس پر حملہ، ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے افغانستان پر ممکنہ اثرات کا جائزہ، تھرپارکر میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ، بدلتے وقت کے ساتھ بھارت میں بدھ راہبوں کا طرز زندگی کیسے بدل رہا ہے اور ہالی وڈ ستاروں کے درمیان گرما گرمی کی خبریں۔