View 360 – جمعہ 17 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ملک کو درپیش شدید معاشی بحران میں پاکستان کی نئی قیادت کا انتخاب اور پاکستان کی نئی لیڈر شپ سے امریکی نمائندوں کی امیدیں، کراچی رہائش کے لیے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل کیوں اور ہالی وڈ سے کچھ دلچسب خبریں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں ۔