View 360 - جمعہ 2 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، صدر ٹرمپ کی کشمیر کے مسئلے پر ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش، پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر صحافیوں کی تنظیم رپورٹر ود آؤٹ بارڈرز کا پاکستانی وزیراعظم کو خط اور جانیں گے ڈزنی کی اس سال کی ایک ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم کے بارے میں۔