ویو 360 | خصوصی ضروریات کے حامل افراد | جمعہ، 3 دسمبر 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستانی سیاست میں خصوصی ضروریات کے حامل افراد کیوں نظر نہیں آتے؟؛ امریکہ میں خصوصی ضروریات کے حامل افراد کے حقوق کی جدوجہد کیا رنگ لائی؟ اور ملاقات کامیڈی کی دنیا کے نئے ستارے تابش ہاشمی سے۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔