View 360 – جمعہ 16 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں فلوریڈا شوٹنگ کے واقعے کے بعد امریکہ میں گن کنٹرول پر ایک بار پھر بحث، کیا پاکستان میں جمہوریت کمزور ہوئی ہے؟ اس پر بات ایک تجزیہ کار سے، امریکی عوام کے نام طالبان کے خط پر امریکہ سے ردعمل، نیو یارک میں فیشن ویک کے کچھ مختلف رنگ اور ہالی وڈ سے کچھ خاص ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔