View 360 – جمعہ 2 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان مہاجرین کی جانب پاکستان اور بین الاقوامی برادری کی کیا ذمہ داری ہے؟، امریکہ کے امیگریشن نظام میں تبدیلیوں پر کانگریس میں اختلاف رائے سے ایک اور گورنمنٹ شٹ ڈاون کا امکان، امریکہ میں مسلمانوں اور یہودیوں کو خطاطی کے فن کے ذریعے قریب لانے کی کوشش اور انٹرٹینمنٹ کی خبریں۔