View 360 – جمعہ 12 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی صدر آج ایران جوہری معاہدے سے متعلق ایک اہم فیصلہ کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ میں ایک سال سے اہم آسامیاں خالی کیوں؟ ریپ کاشکار ہونے والوں کے دکھ کا مداوا کیا ہے؟ اور اینٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اور کیا کچھ ہو رہا ہے جانتے ہیں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔