View 360 – جمعہ 19 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو، امریکہ کی وفاقی حکومت کی سرگرمیاں معطلی کے دہانے پر، گوانٹانامو جیل کے 16 سال۔قیدیوں کے مستقبل پر اب بھی سوالیہ نشان اور امریکین فٹبال کا اہم ترین مقابلہ۔سب کی نظر ایک پاکستانی پر۔