View 360 – جمعہ یکم جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کا امریکہ کے خلاف ایک سخت اقدم پر غور، کیا دونوں ملک ایک بند گلی کی طرف بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ انتظامیہ کی روایتی اتحادیوں سے تجارتی جنگ، کراچی میں نادار افراد کے لئے سحری کے دوران سجنے والا عوامی دسترخوان اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے ہالی وڈ ہائی لائٹس۔