View 360 – جمعہ 15 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ پر افغانستان میں امریکی فوج کا حملہ، پاکستان میں انتخابات سے قبل آزادی اظہار کی صورت حال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تشویش، امریکہ میں پاکستانی عید کے موقع پر کن روایات کو زندہ رکھتے ہیں، دہلی میں عید کارڈ بنا رہے ہیں ہندو بچے۔