View 360 – جمعہ 22 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کا مسئلہ توجہ کا مرکز لیکن امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی کوشش ناکام، امریکہ کی افغان حکومت کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی اور پاکستان کو نوٹس، ترکی میں حالیہ تاریخ کے اہم ترین صدارتی انتخابات کی تیاری اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے ہالی وڈ ہائی لائٹس۔