View 360 – جمعہ 8 جون کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں جی سیون اجلاس۔ملاقاتوں سے پہلے امریکہ اور اتحادیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، قطر بائیکاٹ کا ایک سال مکمل، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی شرکت، افطار کی دعوت امریکی مسلمانوں کے لئے اپنی آواز طاقت کے ایوانوں تک پہنچانے کا ایک موقع اور ہالی وڈ ہائی لائٹس۔