View 360 – جمعہ 16 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں وہائٹ ہاوس میں اعلیٰ عہدوں پر مزید بڑی تبدیلیوں کی خبریں، امریکہ کو پاکستان پر دباو بڑھانے کی ضرورت نہیں اعلٰی امریکی فوجی کمانڈر کی رائے، بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ہیروئن کا نشہ کیوں بڑھ رہا ہے اور پاکستان کی واحد خاتون باکسنگ کوچ جو خواتین کے لیے ایک مثال۔