View 360 – جمعہ 23 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں 14 ماہ میں صدر ٹرمپ کا تیسری بار نیشنل سیکورٹی ایڈوائز بدلنے کا فیصلہ، نئے قومی سلامتی کے مشیر پاکستان کے بارے میں کیسی رائے رکھتے ہیں، کراچی کے فری میسن لاج کی کہانی اور امریکی کامکس کی پاکستانی مسلمان سپر ہیرو کمالہ خان سے ملاقات۔