View 360 – جمعہ 18 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی محکمہ دفاع کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق سابق وزیراعظم پاکستان کا بیان لمحہ فکریہ ہے، غزہ کی صورت حال پر اقوام متحدہ، عرب لیگ اور او آئی سی کے اجلاس، بچپن میں اونٹوں کی ریس میں استعمال ہونے والے نوجوان کی کہانی اور نیو یارک میں پاکستان قوالوں نے باندھا انوکھا سماں۔