View 360 – جمعہ 25 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ملاقات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا، پاکستان میں امریکی سفارتکاروں کے ساتھ اچھا برتاو نہیں کیا جا رہا، پرویز مشرف کی وائس آف امریکہ سے گفتگو اور گن کنٹرول کی حمایت میں وائٹ ہاوس کے سامنے طالب علموں کے مظاہرے میں پاکستانی طلبہ بھی شریک.