View 360 - جمعہ 29 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کراچی طیارہ حادثے میں اپنے والدین کھونے والے بیٹے کی گفتگو، 42 سال سے جہاز اڑانے والے ایک امریکی ہواباز طیاروں کے حادثات پر کیا کہتے ہیں؟ اور ترک حکومت کے کرونا وائرس کے خلاف اقدامات پر انسانی حقوق کے اداروں کو اعتراض کیوں؟