View 360 – جمعہ 10 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں چین اور امریکہ کے صدور کا ایشیا کے لیئے مختلف ویژن، صحافت کو مقامی اقدار اور طرز فکر کا کس حد تک پابند ہونا چایئے اور کشمیر میں 3 دہایوں سے بند سینما گھر کیا دوبارہ کھل سکیں گے۔