View 360 – جمعہ 17 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ایلیکشن ایکٹ 2017 کا جائزہ، کیا سعودی عرب مشرق وسطی کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیل رہا ہے؟ شرمین عبید چنائے کو ملا صحافت کا ایک اہم ایوارڈ اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے ہالی وڈ ہائی لائٹس۔