View 360 – جمعہ 23 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ پاک چین تعلقات کے لئے کیا معنی رکھتا ہے، صدر ٹرمپ کا افغان امن مذاکرات کی کامیابی کے بارے میں شک کا اظہار اور امریکہ میں بلیک فرائی ڈے کی گہما گہمی۔