View 360 - جمعہ 27 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود احتیاطی تدابیر نظر انداز، کیا ملک دوسرے لاک ڈاؤن کی طرف بڑھ رہا ہے؟ اور سیاسی درجۂ حرارت تو گرم ہی رہتا ہے، تناؤ پیدا کرنے والے اس موضوع پر بچوں سے بات کیسے کی جائے؟