View 360 – جمعہ 9 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں مصالحت کے لئے ماسکو میں بین الاقوامی کانفرنس میں پہلی بار افغان طالبان بھی میز پر، امریکی ایوان نمائندگان کا کنٹرول ڈیموکریٹس کے ہاتھ میں آنے سے کیا خارجہ پالیسی بدلے گی اور خواتین سپیشلسٹس کی کمی پاکستان میں بریسٹ کینسر کی مریضوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ۔