View 360 - جمعہ 11 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، بچیوں کی کم عمری کی شادیاں ملکی معیشت پر بھی بوجھ، لیکن کیسے؟، ایدھی سینٹر میں لاوارث چھوڑ دیئے جانے والے بچوں میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ کیوں؟ اور ملیے سحر سے جو پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک الگ مثال قائم کر رہی ہیں۔