View 360 – جمعہ 19 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کا معاشی بحران موثر طور پر ختم کرنے کے لیے مہنگائی کی کڑوی گولی نگلنی ہی پڑے گی، گمشدہ سعودی صحافی کا آخری کالم اور صحافیوں کے لیے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے خطرات اور امریکی فلم انڈسٹری کی اس ہفتے کی اہم خبریں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔