View 360 - جمعہ 23 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: رائے عامہ کے جائزوں میں جو بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے، مگر ان جائزوں پر کتنا بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟ پولیو کے خلاف گھر گھر آگہی پھیلانے والی ثنا درانی جو دوسروں کو معذوری سے بچانے کے مشن پر ہیں اور بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والے کچھ پاکستانیوں کی کہانی جن کے ارادوں پر کرونا وائرس نے پانی پھیر دیا۔