View 360 – جمعہ 5 اکتوبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں روسی صدر کا دورہ بھارت، امریکی سپریم کورٹ کے نامزد جج پر جنسی ہراس کے الزامات اور پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے کردار پر سوشل میڈیا میں بحث گرم۔