View 360 – جمعہ 14 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کی تیاری، روسی فوجی طاقت کا 40 سال میں سب سے بڑا مظاہرہ اور کوئلے کی کان سے فٹ بال کے عالمی میدان تک کا سفر طے کرنے والا محمد کاشف بلوچ۔