View 360 – جمعہ 21 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سی پیک میں سعودی عرب کے شامل ہونے پر واشنگٹن کو کیا تحفظات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ انتظامیہ کا چین پر معاشی دباؤ، پاکستان میں مقیم افغان اور بنگالی باشندوں کو شہریت دینا کتنا پیچیدہ معاملہ ہے اور دنیا کے مختلف ملکوں میں یوم عاشور کی روایات۔