View 360 – جمعہ 28 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے وائس آف امریکہ کی نمائندہ سارہ زمان کی خصوصی گفتگو، ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں فلسطین اسرائیل تنازعے پر ایک نظر اور ملاقات ایسے پاکستانی نوجوان سےجو اقوام متحدہ کے فورم پر بن رہے ہیں آپ کی آواز۔