View 360 – جمعرات 18 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا وائس آف امریکہ کو خصوصی انٹرویو، خیبر پختوخواہ میں مساجد کے آئمہ کو ماہوار وظائف دینے کے فیصلے پر مختلف حلقوں کی آرا، باہمت افغان خاتون جنھوں نے معذوری کو کمزوری بننے نہ دیا اور نوجوانوں میں سوشل میڈیا کا بڑھتا استعمال فائدے سے زیادہ نقصان کا باعث