View 360 – پیر 16 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان طالبان کا صدر اشرف غنی کی مفاہمت کی پیشکش کا منفی جواب، پاک افغان سرحدی کشمکش، امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کہتے ہیں مشن ایکمپلشڈ۔لیکن شام میں امریکی میزایل حملے کے بعد اب کیا ہوگا، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی تازہ ترین رپورٹ، پشتو شاعر رحمان بابا کے عرس کی رونقیں 9 سال بعد بحال۔